کراچی کے بعد کوئٹہ میں بھی دھماکہ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yHK7Ej
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments