خیبر پختونخوا میں  بلدیاتی الیکشن سے پہلے مبینہ دھاندلی، خاتون پریزائڈنگ آفیسر شوہر سمیت گرفتار

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے ایک روز قبل مبینہ دھاندلی کے معاملے پر خاتون پریزائڈنگ آفیسر اور اس کے شوہر کر گرفتار کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sgielC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments