خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن بھی میدان میں آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کے الزامات کے بعد الیکشن کمیشن بھی میدان میں آگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32iXjUd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments