مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، ہیکرز نے کیا ٹویٹ کردیا؟

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ کچھ وقت کیلئے ہیک ہوگیا تاہم اسے ہیکرز کی جانب سے ایک ٹویٹ کیے جانے کے فوری بعد ریکور کرلیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DOd6qX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments