پی ایس ایل سیزن 7 کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کا آغاز  ہو گیا 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے ، لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ڈرافٹنگ کی تقریب جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rYERe9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments