راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کہاوت مشہور ہے کہ ہر کامیاب شخص کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن ابھی نندن کے طیارے کو مارگرانے والے پاکستان ایئرفورس کے پائلٹ کے استاد کو بیوی کی ایک غلطی یا لاپرواہی نے جیل پہنچادیا، سزا کیخلاف اب انہوں نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yhbwwC
via IFTTT
0 Comments