بنی گالہ کے خرچ سے متعلق الزام، وفاقی حکومت نے جسٹس (ر)وجیہہ الدین کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے گھر کا خرچ جہانگیر ترین کی جانب سے ادا کیئے جانے کے الزامات پر جسٹس (ر)وجیہہ الدین کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pVxbH0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments