کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان پر جسٹس وجیہہ الدین کا موقف بھی سامنے آ گیاہے ، انہوں نے کہا کہ مقدمہ وہ کرتاہے جس کے حقوق پامال ہوئے ہوں ، کوئی مسئلہ نہیں ، کیا فواد چوہدری کے حقو ق کی پامالی ہوئی یا عمران خان کے ،کوئی صاحب ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانا چاہتا ہے تو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q42Wh4
via IFTTT
0 Comments