راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کی منظوری پاکستان کی سیکیورٹی میں اہم سنگِ میل ہے، پاک فوج مقاصد کے حصول میں اپنا کردار ادا کرے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3etXH4O
via IFTTT
0 Comments