وزیر اعظم کا گوادرکے ماہی گیروں کے  مطالبات کا نوٹس ، ٹرالرز سے غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن کا اعلان

گوادر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے گوادر کے محنت کش ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیتے ہوئے ٹرالرز سے غیر قانونی ماہی گیری کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EILSDv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments