کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان کے علاقے قلات میں سردی آ نہیں رہی ، سردی آچکی ہے جہاں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے ساتھ ہی قلات بلوچستان کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31PHrIS
via IFTTT
0 Comments