کلبھوشن کو وکیل فراہم کرنے کی حکومتی  درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق اٹارنی جنرل سے دلائل طلب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کو وکیل فراہم کرنے کی حکومت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اٹارنی جنرل سے دلائل طلب کر لئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oAUeHK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments