وزیر اعظم نے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کر ادی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے لا پتہ صحافی کے اہلخانہ نےملاقات کی ، وزیر اعظم نے متاثرین کو لا پتہ شخص کی بازیابی کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IBWWEC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments