احسن اقبال کی گرین لائن منصوبے کے افتتاح کی کوشش ، سکیورٹی اہلکاروں کا ڈنڈ الگنے سے ہاتھ زخمی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی جانب سے اہلیان کراچی کیلئے گرین لائن منصوبہ مکمل کر دیا گیا ہے جس کا افتتاح کل وزیر اعظم عمران خان کریں گے مگر احسن اقبال نے ایک روز قبل ہی افتتاح کی کوشش کی جس پر سکیورٹی اہلکار کا ڈنڈ الگنے سے ہاتھ زخمی کروا بیٹھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31KscAH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments