آصف زرداری کا نواز شریف سے متعلق سخت بیان، شہباز شریف بھائی کی حمایت میں کھل کر بول پڑے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے آصف علی زرداری کے نواز شریف سے متعلق سخت بیان پر رد عمل دیتے ہوئے بیان کو افسوسناک قرار دےد یا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IuUGzj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments