ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، کیا پنجاب میں بھی ابرِ رحمت کا کوئی امکان ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ggfzw4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments