سردیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہوں گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو حکم جاری کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے 23 دسمبر سے جنوری کے پہلے ہفتے تک سکول بند کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E3poMn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments