ہنگو ، رات کو ہیٹر چلا کر سونے والا پورا خاندان دم گھٹنے سے جاں بحق

ہنگو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کی گلشن کالونی میں رات کو ہیٹر چلانے والا پورا خاندان دم گھنٹنے کے باعث جاں بحق ہو گیا ، مرنےوالوں میں تین بچوں سمیت 6 افراد شامل ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sDOLlL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments