رانا شمیم توہین عدالت کیس ،تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق چیف جج گلگت بلتستان کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ، عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو تمام ملزمان کو طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ewAVJU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments