کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی مین طارق روڈ کی پارک کی اراضی پر مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس پاکستان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ بتایا جائے پارک کی اراضی پر مسجد کیسے بنی؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3z5rEBP
via IFTTT
0 Comments