سابق افغان صدر اشرف غنی نے کابل سے فرار کی کہانی سنا دی

دبئی (ویب ڈیسک) سابق افغان صدر اشرف غنی نے ملک سے فرار ہونےکی کہانی سنا دی اور اپنے اس فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ انہوں نے یہ کابل کو تباہی سے بچانے کے لیےکیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mKLpK4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments