بھارتی جنرل بپن روات کے ہیلی کاپٹر گرنے سے متعلق اہم پیشرفت ،  فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر اور کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا

نئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ہیلی کاپٹر کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rO1jXm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments