کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ صحت سندھ نے کہاہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آ گیاہے جبکہ دوسری جانب نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے اس کی تردید کر دی ہے اور کہاہے کہ یہ خبر مصدقہ نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ybnkAM
via IFTTT
0 Comments