کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) 1971 کی جنگ میں پاکستانی آبدوز پی این ایس ہنگور کے ہاتھوں بھارتی جہاز ککری کی تباہی کو آج 50 سال مکمل ہو گئے ہیں ، پی این ایس ہنگور کی کاری ضرب آج بھی ازلی دشمن کا منہ چڑا رہی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31LVcHX
via IFTTT
0 Comments