وزیر اعظم کی زیر سربراہی وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر سربراہی میں وفاقی کابینہ نے منی بجٹ منظور کرلیا ، وزیر خزانہ شوکت ترین نےوفاقی کابینہ کو فنانس بل پر بریفنگ دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HnZl4x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments