اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابی ترمیمی بل 2021ء پر دستخط کو ایک بڑا قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دھاندلی کا خاتمہ ہو گا اور پاکستان کو جمہوری طور پر مضبوط بنانے میں مدد ملے گی،الیکشن میں بیلٹ باکس اورپریذائیڈنگ افسران غائب ہوئے تھے لیکن ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کا نتیجہ فوری عوام کے سامنے ہو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EnisKY
via IFTTT
0 Comments