پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 18جنوری تک ملتوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے سماعت 18جنوری تک ملتوی کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HpsPPA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments