بینظیر نے کہا کہ نواز شریف کے پاس فارن فنڈز اسامہ بن لادن سے آئے ، اسد عمر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کیلئے بھی سکروٹنی کمیٹی بن چکی ہے ، بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ نواز شریف کو فارن فنڈز اسامہ بن لادن کی طرف سے آئے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FRRNXm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments