اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن کی فارن فنڈنگ کی سکروٹنی کیلئے درخواست پر احسن اقبال میدان میں آگئے ، کہا کہ یہ درخواست کراس ایف آئی آر کے مترادف ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sX5iS2
via IFTTT
0 Comments