عمران خان کے 47 غیر ملکی دورے، لیکن اخراجات کتنے آئے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سنہ 2018 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک 47 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں جن پر 20 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eRgCXv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments