پی ٹی آئی نے اکاؤنٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں، فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے اکاؤنٹس چھپائے اور غلط معلومات جمع کرائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zmyPpv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments