دنیا میں پٹرول کی قیمت کم جبکہ پاکستان میں زیادہ ہو رہی ہے ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں پٹرول کی قیمت کم ہوئی جبکہ پاکستان میں یہ بڑھی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r4zDf5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments