نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ لاد دیا گیا ، نیپرا نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 30 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ryi9If
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments