اسلام آباد ہائیکورٹ کی سانحہ مری پر وزیر اعظم کو ایک ہفتے میں این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلانےکی ہدایت 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ مری پر وزیر اعظم کو ایک ہفتے میں این ڈی ایم اے کمیشن کا اجلاس بلانے کی ہدایت کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33cJW8N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments