اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ دنیا کوویڈ 19 جبکہ پاکستان کوویڈ 18 کا مقابلہ کر رہاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3niwgQk
via IFTTT
0 Comments