ہائیکورٹ نے دانش کنیریا کی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان کے سابق کھلاڑی دانش کنیریاکی ڈومیسٹک لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qhJG0P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments