گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر سکیل پر شدت 5 ریکارڈ کی گئی 

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گوادر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر شدت5 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zOwX9b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments