پشاور میں بوسیدہ مکان کی چھت  گرنے سے 5 خواتین جاں بحق

پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کے علاقے انقلاب کالونی میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر پانچ خواتین جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34NqqjP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments