بلال یاسین نے خود پر حملہ کرنے والے کا نام بتادیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین نے خود پر حملہ کرنے والے ملزم کا نام بتا دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rdScx4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments