مبینہ زیادتی کیس میں یاسر شاہ بے گناہ قرار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹر یاسر شاہ کو مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا گیا ، پولیس نے ایف آئی آر سے یاسر شاہ کا نام خارج کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3K2a1Ic
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments