مشترکہ مفادات کونسل نے 7 ویں مردم شماری اور مانیٹرنگ کمیٹی کی منظوری دیدی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 49 واں اجلاس ہوا جس دوران 7 ویں مردم شماری کی منظوری دیدی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31XDnq6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments