’’اگر یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ نہیں دے سکیں گے ‘‘ پرویز خٹک کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عمران خان پر تنقید، نجی ٹی وی کا دعویٰ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندارونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس دوران وزیراعظم عمران خان اور پرویز خٹک آمنے سامنے آ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fiqQ3F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments