اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ پہلے مجھے لگتا تھا کہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہئے مگر اب حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے کوئی بھی طریقہ آزمانا پڑا تو سیاسی جماعتوں کو وہ آزمانا چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Gtt3VU
via IFTTT
0 Comments