کراچی کیلئے بجلی ساڑھے 5 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی والوں کیلئے بجلی 5 روپے 50 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنےکی کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eGia6R
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments