جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، 12 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، قومی اسمبلی کی چھت گر گئی

کیپ ٹاؤن (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی افریقہ کی کیپ ٹاؤن میں واقع پارلیمنٹ میں آتشزدگی کے باعث ایک عمارت کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں قومی اسمبلی کا ہال تباہ ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pM0CMX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments