30سال سے زائد عمر افراد کو کورونا بوسٹر ڈوز کب سے لگنا شروع ہوگی؟اہم اعلان سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر( این سی او سی) نے اعلان کیا ہے کہ کل (سوموار )سےملک بھرمیں 30سال یازائدعمرکےافرادبوسٹرڈوزلگواسکتےہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FNYkT7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments