قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 نہتے نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قابض بھارتی فورسز کی جانب سے مقبوضہ وادی میں بربریت کا سلسلہ جاری ہے جہاں مزید 5 معصوم نہتے نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/F7AEyJoLP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments