اسلاموفوبیا پر کینیڈین وزیر اعظم کے مذمتی بیان کا خیرمقدم کرتا ہوں ، وزیر اعظم عمران خان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلامو فوبیا کے خلاف مذمتی بیان دینے پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے کینیڈین ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bD3oQr5m1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments