عمران خان کے بیرون ممالک دورے نواز شریف اور آصف زرداری سے کتنے سستے ہیں ، سینیٹر فیصل جاوید نے موازنہ پیش کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر فیصل جاوید خان نے وزیر اعظم عمران خان ، سابق صدر و جنرل پرویز مشرف ، آصف زرداری اور نواز شریف کے بیرون ممالک دوروں پر آنے والے اخراجات کا موازنہ پیش کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MqTleihNw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments