اگر جج اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں تو سیاستدان کا احتساب کیسے ممکن ہے؟، فواد چودھری

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ فروغ نسیم کا اٹھایا گیا سوال اہمیت کا حامل ہے کہ اگر جج اپنے بیوی بچوں کے اثاثوں کا ذمہ دار نہیں تو سیاستدان کا احتساب کیسے ممکن ہے ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XOimnNEtS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments